Amroha Foundation Presents | Urdu Or Hindi Sahafat Ke Rishtey | اردو اور ہندی صحافت کے رشتے

اردو صحافت کے ۲۰۰ سال پورے ہونے کی خوشی میں امروہہ فاؤنڈیشن اور چینل ٹرو ویبینار کی سیریز چلا رہی ہے جسکا آج تیسرا سیمینار آج رات 8:30 بجے شروع ہوگا جسمیں آج کے مہمان ہیں جناب سراج نقوی، جناب اسد رضا، جناب انیل چمڑیہ، جناب اختر علی، جناب لائق رضوی، محترمہ استوتی اگروال۔ آج کے سیمینار کا عنوان ہے اُردو اور ہندی صحافت کے رشتے۔ آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ ہمارے یوٹیوب چینل ، چینل ٹرو پر لائیو دیکھے اور شکریہ کا موقع دیں۔ فرمان حیدر ( صدر ۔ امروہہ فاؤنڈیشن، چینل ٹرو)